اسلام آباد(نیوزڈیسک)وعدوں سے مکرنا، مشاورت سے فرار اور کوآرڈینیشن سے انکار، بلاول بھٹو حکومت سے ناراض،بلاول بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا،
بلاول بھٹو، کا کہنا تھا کہ حکومت نے جوڈیشل کمیٹی میں مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہیں کیا، ذرائع کے مطابق حکومت کے ساتھ پی پی پی کے مستقبل کا فیصلہ اب پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی، بلاول بھٹو وطن واپسی پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے جس میں اہم فیصلے ہوں گے۔
نئی قانون سازی کے بعدآرمی چیف جنرل عاصم منیر 2028 تک خدمات انجام دیں گے