اہم خبریں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کا عمل جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کا عمل جاری ہے۔
20ہزار437وی پی این سروس پروائیڈرز نے پی ٹی اے سے رجسٹریشن کرالی۔
پاکستان میں 1286وی پی این کمپنیوں نے 19ہزار840وی پی این رجسٹرڈ کرالیے۔
فری لانسر ز نے بھی زیر استعمال وی پی این رجسٹرڈ کرانے شروع کردئیے۔
اسلام آباد:136فری لانسرز نے 180وی پی این کی رجسٹریشن کرالی۔
پی ٹی اے سے مجموعی 1422کمپنیوں نے وی پی این کی رجسٹریشن کرائی۔

مزید پڑھیں :حکومت کیلئے اس وقت ترمیم کرنا آسان نہیں، بلوچستان میں بہت زیادہ مسائل ہیں،اعتزازاحسن

متعلقہ خبریں