بونیر( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بے تحاشہ مہنگائی سے متوسط طبقے کی زندگی مشکل ہوگئی۔ پی ٹی آئی خوشنما نعروں سے عوام کو دھوکہ نہ دیں۔
ہم امن چاہتے ہیں ہمیں مزید جنگوں میں نہ جھونکاجائے۔
پختون قوم مزید آپریشنز کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ ملٹری آپریشن فوج اور عوام کے درمیان نفرتیں پھیلاتے ہیں۔ سوشل میڈیا اور ہمارے سوچوں پر پابندی لگا رہے ہیں۔
اشرافیہ سے جان چھڑانے کیلئےعلم اور ہمت چاہیے۔
امن چاہتے ہیں قبائلی علاقوں میں ملٹری آپریشن منظور نہیں۔ سابقہ تمام آپریشز ناکام ہوگئےکوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔
مزید پڑھیں : کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے، بیرسٹر گوہر