پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام قبائل امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔
جرگے کی صدارت محمود خان اچکزئی نےکی۔
جرگے میں اسد قیصر اور دیگر مرکزی و صوبائی قیادت بھی موجود تھے۔
جرگے میں قبائلی عمائدین نے خطاب کرتے ہوئے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کردیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ
خیبر پختونخوا میں آپریشن کی اجازت کسی صورت نہیں دینگے۔
کوئی بھی آپریشن ہوگا تو اس کی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے۔
یہ ناممکن ہے صوبائی حکومت اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر آپریشن کیا جائے۔
مزید پڑھیں :آج تلخیاں اس حد تک پہنچ گئیں ذمہ دار کون ہے ،وزیراعظم















