اہم خبریں

پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا ۔

ملک اصغر جویا کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا گیا،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اور

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :8 فروری انتخابات میں مبینہ دھاندلی الزامات،عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

متعلقہ خبریں