اہم خبریں

اتحادی حکومتوں میں روٹھنااورمناناچلتارہتاہے،خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اتحادی حکومتوں میں روٹھنااورمناناچلتارہتاہے۔
ہمارےاختلافات ہوسکتےہیں لیکن مقاصد ایک ہی ہیں۔
دونوں جماعتیں چاہتی ہیں پاکستان کامعاشی استحکام ہو۔
پیپلزپارٹی کااعتراض ہے کہ ہمیں پنجاب میں سپیس دی جائے۔
پہلےبھی پیپلزپارٹی کوپنجاب میں سپیس دیادوبارہ بھی دیں گے۔
اتحادیوں کوہم نےساتھ لےکرچلناہے۔
مشاورت ہروقت جاری رہنی چاہیے۔
پیپلزپارٹی کی تجاویزسننےکوتیارہیں،جوعملدرآمدہوسکتاہےکریں گے۔
ابھی بھی وزارتیں خالی ہیں،ہم انتظارکررہےہیں پیپلزپارٹی کابینہ کاحصہ بنے۔
محسن نقوی کووزیراعظم نےمتحرک کیاہے کہ پیپلزپارٹی کابینہ کاحصہ بن جائے۔
ہماری پوری کوشش ہے کہ پیپلزپارٹی کوکابینہ میں شامل کیاجائے۔
مولانافضل الرحمان کیلئےہمارےدروازےہمیشہ کھلےرہیں گے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ، عید الا ضحی ، آلائشیں تلف کرنے اور امن وامان کے حوالے سے خصوصی انتظامات مکمل

متعلقہ خبریں