اہم خبریں

وزیراعظم کاصنعتوں اوربرآمدات میں بڑےاضافے کیلئےتاریخی قدم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف کاصنعتوں اوربرآمدات میں بڑےاضافے کیلئےتاریخی قدم۔

صنعتوں کی بہتری کیلئےتاریخی پیکج کااعلان،بجلی کی قیمت میں10روپے69پیسےکی کمی۔

صنعتوں اوربرآمدات کےشعبےکیلئےبجلی کی قیمت34روپے99پیسےفی یونٹ مقرر۔

نیپرانےصنعتوں کیلئےبجلی کی قیمت میں10روپے69پیسےفی یونٹ کمی تجویزکی تھی۔

وزیراعظم کےپیکج کےنتیجےمیں صنعتوں سے200ارب روپےسےزائدکابوجھ ختم ہوگا۔

پیکج سےصنعتی وزرعی مصنوعات کی پیداوار ی لاگت میں کمی اوربرآمدات میں اضافہ ہوگا۔

پیکج سےصنعتی ترقی کی رفتارمزیدتیزاورروزگارمیں اضافہ ہوگا۔

مزید پڑھیں :وزیراعظم نےقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی

متعلقہ خبریں