اہم خبریں

32 من کا بیل، جانیے اسکی لگژری رہائش اور خوراک بارے

فیصل آ باد ( اے بی این نیوز   )32 من امریکنبگا کے آرام کے لیے ۔پنجاب کے شہروں فیصل آباد، امریکن بگا اور گوجرانوالہ میں پہلوان بکرے مارکیٹ میں آگئے۔ ۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 32 من وزنی امریکن بگا کو گرمی سے بچانے کے لیے ایئرکنڈیشنڈ کمرے میں رکھا گیا ہے .

جہاں وہ خوشی سے آرام کرتاہے۔گوجرانوالہ پہلوان بکروں سے بھرا ہوا ہے، جنہیں مقامی گھی، پھل اور خشک میوہ جات کھلائے جاتے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں کی مویشی منڈیوں میں رش ہے، قربانی کے لیے وقت کم ہونے کی وجہ سے مقابلہ سخت ہے۔تھر کے اسلام کوٹ میں اونٹوں کی سب سے بڑی منڈی لگائی گئی ہے، جہاں خوبصورتی سے تراشے ہوئے اونٹ توجہ کا مرکز ہیں۔

مزید پڑھیں : آسان کاروبار ایکٹ،وزیراعظم نے قانون سازی کرنے کی منظوری دے دی

متعلقہ خبریں