اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے الیکشن ٹریبونل کو انتخابی عذرداریوں پر کارروائی سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے جج سے متعلق ایسی زبان کا استعمال کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کرونگا۔
اگر جج پر لگے الزامات غلط ہوئے تو وہ جیل جائے گا اور 5سال کیلئے نااہل بھی ہوگا۔ انہوں نے الزامات لگائے اور الیکشن کمیشن نے آرڈر بھی جاری کردیا۔
مزید پڑھیں :عیدالاضحی :17 تا 19جون تک تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال