بانی پی ٹی آئی کیلئے ابھی تک ڈیل ہے نہ کوئی ڈھیل، فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیلیے ابھی تک نہ کوئی ڈیل ہے نا ڈھیل،بانی پی ٹی آئی کو میں نے مشورہ دیا تھا کہ مولا جٹ سیاست نہ کریں،اگر میری بات

مزید پڑھیں :ضلع خیبر سکیورٹی رفورسز کا خفیہ آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک

مان لیتے نہ تو نو مئی والا واقعہ بھی نہ ہوتاسب کچھ ٹھیک ہوتا حالات معمول پر ہوتے،اپنی نشست پی ٹی آئی کو واپس کر دی تھی،مجھے درست بات کرنے پر پارٹی سے نکالا گیا تھا،ہمارا قصور یہ ہم بولنے والے تھے،
قانونی چارہ جوئی کروں گا۔پی ڈی ایم ایک جگہ فیل ہوگئی تو اپنے ذاتی تعلقات سے ان کی مدد کی،ہم نے پاکستان کے بقا کیلئے کا کیا اور اس کا کریڈٹ بھی نہیں لیا،جو کچھ ایوان میں ہوتا رتا رہا لیکن اب یہ نہیں ہونے دیں گے،قانون بنائیں گے تو عمل بھی کرائیں گے،کسی کو حق نہیں دیں گے کہ وہ باہر سے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ جاری کر ے،مجھے درست بات کرنے پر پارٹی سے نکالا گیا تھا،ہماری پگڑی اچھلے گی تو ہم پگڑیوں کو فٹ بال بنا دیں گے،میری والدہ بستر مرگ پر تھی اس وقت میری پگڑی اچھالی گئی،پی ڈی ایم ایک جگہ فیل ہوگئی تو اپنے ذاتی تعلقات سے ان کی مدد کی،ہم نے پاکستان کے بقا کیلئے کا م کیا اور اس کا کریڈٹ بھی نہیں لیا،
جو کچھ ایوان میں ہوتا رتا رہا لیکن اب یہ نہیں ہونے دیں گے۔