شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،وزارت مذہبی امور میں اجلاس کی
مزید پڑھیں ؛عید کے بعد پیٹرولیم قیمتوں میں8 روپے لیٹر اضافے کا امکان
سربراہی مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے،کمیٹی ممبران ،محکمہ موسمیات ،سپارکو سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہونگے،ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں

مزید پڑھیں ؛و زیر اعظم اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر،مسافروں کیلئے عذاب بن گیا،شدید احتجاج

کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گےچاند نظرآنے کیلئے اس کی عمر19گھنٹے ہونا ضروری ہے ،غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر19گھنٹے54منٹ ہوگی،چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد50منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں ؛عید کے بعد پانچ لاکھ ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ