وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس27مارچ کوطلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس27مارچ کوطلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس27مارچ کوطلب کرلیا۔

وفاقی کابینہ کےاجلاس کا4نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔

مزیدپڑھیں:محکمہ اینٹی کرپشن متحرک، رشوت لیتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سوشل ویلفٸیر افسر گرفتار

سال24-2023کےوسط مدتی بجٹ رپورٹ کاجائزہ لیاجائےگا۔

مالی سال22-2021کی مشترکہ وفاقی،صوبائی اورضلعی فنانشل سٹیٹمنٹ پیش کی جائےگی ۔

اجلاس میں پیپرا کی سالانہ رپورٹس کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔