جہانگیر ترین کے بعدعلیم خان افسردہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )عبدالعلیم خان کا علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے فیصلے سےدلی طور پر دکھ ہوا،اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں،جہانگیر ترین کا کسی بھی حکومت میں ہونا اس حکومت کیلئے اعزاز کی بات ہے،

مزید پڑھیں :جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ ہمارا کیسے ہوگا؟ علیم خان

بد قسمتی سے کوئی حکومت بھی جہانگیر ترین کی صلاحیتوں سےفائدہ نہیں اٹھا سکی،وہ جہانگیر خان ترین کے مستعفی ہونے پر ردعمل دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کو بطور چھوٹا بھائی ،صدر آئیپی پی خراج تحسین پیش کرتا ہوں،جہانگیر ترین ہمیشہ آئی پی پی اور ہم سب کے سرپرست اعلیٰ رہیں گے،جہانگیر ترین کی فلاحی سرگرمیاں بھی لائق تحسین ،سیاست سے ہٹ کر وہ درد دل رکھنے والی شخصیت ہیں۔