Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

خواجہ آصف اپنے ہی گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے

سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز    )خواجہ آصف اپنے ہی گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے۔ سیالکوٹ پولنگ اسٹیشن ایف جی بوائے ماڈل سکول کینٹ خواجہ آصف 274، ریحانہ ڈار 519
سیالکوٹ خواجہ آصف کو 245 ووٹوں سے شکست کا سامنا۔