Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے

نیویارک (نیوزڈیسک)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔ایلون مسک نے پچھلے ہفتے اپنے ملازمین سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ کمپنی کی مالیت 44 ارب ڈالر کی آدھی رقم تھی لیکن اس کے باوجود انہوں نے 44 ارب ڈالر ادا کیے۔ٹوئٹر کی ملکیت سنبھالتے ہی ایلون مسک نے ساڑھے 7 ہزار ملازمین میں سے ساڑھے 5 ہزار کو فارغ کر دیا تھا۔