اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کے زیادہ تر میزائل ناکارہ بنا دیے گئے،آئی ایس پی آر کے مطابق جو میزائل نیچے گرے کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔ پاکستان ایئر فورس کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہاں سے فائر کیے گئے۔
پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی حملے کو ناکام بنایا ۔ کچھ بھارتی میزائل بیسزپر گرے جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔پاکستان بھارت کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنایاجا رہا ہے۔
