امریکی شہرنیویارک میں زلزلےکےجھٹکے

نیویارک ( اے بی این نیوز      )امریکی شہرنیویارک میں زلزلےکےجھٹکے،امریکی میڈیا کے مطابق ریکٹرسکیل پر

مزید پڑھیں :گلگت بلتستان میں کم عمر شادیوں کے واقعات اندوہناک ہیں، نیلوفر بختیار

زلزلےکی شدت4اعشاریہ8ریکارڈ،زلزلےکامرکزنیوجرسی میں تھا،واشنگٹن اورفلا ڈیلیفامیں بھی زلزلےکےجھٹکے

مزید پڑھیں :پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلہ،سمیع برنی کو ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی مقرر کر دیا گیا

محسوس کیےگئے تاہم کسی جانی نقصان کی کو ئی اطلاع نہیں ملی،زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید پڑھیں :دور دراز علاقوں میں دانش سکول قائم کئے جائیں گے،وزیراعظم