پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلہ،سمیع برنی کو ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی مقرر کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عالیہ رشید کی جگہ سمیع برنی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا میڈیا ڈائریکٹر بنا دیا گیا۔عالیہ رشید نے اس
مزید پڑھیں:پی سی بی کی ڈائریکٹر اسپورٹس عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا

سے قبل اپنے X عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔عالیہ رشید کو پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف کے دور میں

تعینات کیا گیا تھا اور وہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ عالیہ راشد کی جانب

سے شاہین شاہ آفریدی سے پوچھے بغیر کپتانی سے متعلق بیان جاری کرنے کے بعد ان پر کافی دباؤ تھا۔سمیع برنی اس سے قبل پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔