صحت مند افراد کا بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کا ایک جان لیوا عنصر یہ ہوتا ہے کہ اکثر افراد کو اس سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کے شکار ہوچکے ہیں۔

درحقیقت ہائی بلڈ پریشر کے شکار لگ بھگ ایک تہائی افراد کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری سے متاثر ہیں۔

مزیدپڑحیں:علیمہ خان کوایف آئی اےکا ایک اور طلبی کانوٹس جاری

جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور امراض قلب کی شرح میں اضافے کی وجوہات جان لیں

اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی علامات عموماً اسی وقت ظاہر ہوتی ہیں جب اس کی شدت بہت زیادہ بڑھ چکی ہو۔

کیٹاگری میں : صحت