کوئٹہ کے علاقے سرپل کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں ایک اور ماحولیاتی سیمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق،کوئٹہ کے علاقے سرپل کی سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے،

مزید پڑھیں :جاویدلطیف نوازشریف کی جیت کومشکوک کررہے ہیں،حنیف عباسی

رواں سال کوئٹہ سے 13 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو آ چکے ہیں، ذرائع کے مطابق سرپل کی سیوریج سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپل 26 مارچ

مزید پڑھیں :آزادکشمیر، لینڈسلائیڈنگ وحادثات،20افرادجاں بحق

کو لیا گیا تھا،کوئٹہ کی سیوریج میں موجود پولیو وائرس کا جینیاتی تعلق چمن سے ہے،رواں برس 96 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان جب کہے گا فنڈ فراہم کیا جائے گا،آئی ایم ایف