پاکستان جب کہے گا فنڈ فراہم کیا جائے گا،آئی ایم ایف

نیو یارک ( اے بی این نیوز    )معیشت بہتری کی جانب گامزن،پاکستان جب کہے گا فنڈ فراہم کیا جائے گا،آئی ایم ایف حکام کی مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء کی معاشی صورتحال پر پریس کانفرنس ،کہا

مزید پڑھیں :جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل
ایس بی اے کا آخری جائزہ مکمل کرلیا گیا، اب بورڈ کے سامنے منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے بعد پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے

مزید پڑھیں :بشر ی ٰبی بی کا طبی معائنہ، درخواستیں منظور ، انڈوسکوپی ٹیسٹ نجی ہسپتال سے دو روز میں کرانے کا حکم
پاکستان کو شدید اقتصادی عدم توازن کو دور کرنے اور ملکی معاشی استحکام کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی، میکرو اکنامک استحکام کو برقرار رکھنا ہے اوربجٹ خسارے کی سطح کو کم کرنا ضروری ہے۔ ریونیو کی صورتحال کو

مزید پڑھیں :کمرہ عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کردی گئی ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
بہتر بنا کر مالیاتی صورتحال کو مضبوط بنانے پر کام جاری رکھا جائے، محصولات میں اضافہ حکومت کو قرضوں کی صورتحال سے نمٹنے کی اجازت دے گا۔،پاکستان اپنے ریگولیٹری نظام کو بہتر بنا کر برآمدات میں 6 فیصد تک اضافہ کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
نیز وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان آج ملاقات ہو گی ، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران گورنراسٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ موجود ہوں گے ،، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ایم ڈی آئی ایم ایف کو نئے قرض پروگرام کیلئے درخواست کریں گے ،، ذرائع کے مطابق نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں تیارملاقات میں زیر بحث آئیں گی، آئی ایم ایف مشن مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچ سکتاہے، مشن نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں معاشی ٹیم کیساتھ کام کرے گا۔
مزید پڑھیں :پنجاب بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی عائد