آج سے’’نوٹوپلاسٹ مہم‘‘کاآغازکردیا گیا

\لاہور ( اے بی این نیوز   )سینئروزیرمریم اورنگزیب نے کہاہے کہ آج سے’’نوٹوپلاسٹ مہم‘‘کاآغازکردیاہے،5جون سےپلاسٹک بیگزکےاستعمال پرمکمل پابندی ہوگی،مریم نوازکی ہدایت

مزید پڑھیں :ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی
پرپنجاب میں ماحول دوست پالیسیوں کاتاریخی پیکج تیارکیاجارہا ہے،فصلیوں کی باقیات جلانےکےتدارک کیلئےکسانوں کوجدیدمشینری دی جارہی ہے،پلاسٹ بیگزکےاستعمال پرپابندی سےسموگ ختم ہوگی،

مزید پڑھیں :علی محمد خان نےضمنی انتخابات کو دھاندلی زدہ قراردیدیا

پنجاب کی تاریخ میں سب سےبڑی شجرکاری مہم شروع کی،پہلی بارایکوسسٹم کی بہتری کیلئےپنجاب میں وائلڈلائف میپنگ ہورہی ہے،جنگلات اورجنگلی حیات کےتحفظ کی مہم تیزی سےجاری ہے،فضاکودھویں سےپاک کرنےکےاقدامات پرعملدرآمدجاری ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق