
ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ میچز کیلئے غیرمعیاری پچز بنوائیں، نجم سیٹھی کا انکشاف
کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ کرکٹ میں غیرمعیاری پچز بنوائیں،