پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ،سعودی عرب میں 4ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی

اسلام آباد ( نامہ نگار)پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچے گی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی قیادت ماریہ خان کریں گی،ملیکہ نور بطور نائب کپتان ان کی معا ون ہوں گی،پاکستان ٹیم سعودی عرب میں 4ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی،پہلا میچ 11 جنوری کو کومورس کے خلاف شیڈول ہے دوسرا میچ 15 جنوری کو ماریشس کےخلاف کھیلے گی آخری میچ 19 جنوری کو سعودی عرب سے ہوگا۔