مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے منائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسیحی برادری آج (جمعہ) کو دنیا بھر میں گڈ فرائیڈے منائے گی۔تفصیلات کے مطابق عیسائیوں کے عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اسی دن مزید پڑھیں:بہت مشکل حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے،وزیر اعظم مزید پڑھیں

شارجہ انتظامیہ نے اذان میں تبدیلی کی افواہوں کی تردید کردی

شارجہ(نیوز ڈیسک) شارجہ شہر کی انتظامیہ نے اذان سے متعلق تبدیلیوں کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اس نے ان تمام خبروں کی تردید کی اور جعلی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اشارہ دیا۔اس حوالے مزید پڑھیں

حماس کمانڈر کی مسلمانوں سے فلسطین کی طرف مارچ کی اپیل

یروشلم(نیوز ڈیسک ) فلسطین کی تنظیم حماس کے فوجی کمانڈر محمد دیف نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے فلسطین کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کی مزید پڑھیں:مرغی کا گوشت دو روز میں25 روپے فی کلو مہنگا ہے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں قرآن پاک کے نادرنسخوں کی تین روزہ نمائش کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )رمضان المبارک کی مناسبت سے اسلام آباد میں قرآن پاک کے قدیمی نسخوں کی تین روزہ نمائش کا آغاز ،خانہ فرہنگ ایران مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے مزید پڑھیں

مساجد اور امام بارگاہوں سے متنازعہ خطبات پر پابندی عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اسلام آباد میں مساجد اور امام بارگاہوں سے متنازعہ خطبات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، وفاقی دارالحکومت میں پراپرٹی (مسجد مینجمنٹ) رولز نافذ کردیئے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں مساجد اور مزید پڑھیں

تمام رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں 1986ء کے رولز کے تحت تمام رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم ، محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مساجدا ور امام بارگاہوں مزید پڑھیں :قومی بچت بینک ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس منافع کی مزید پڑھیں

قرآن پاک پورا پڑھا،مقدس کتاب کی سادگی سے بہت متاثر ہوا،ول اسمتھ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ول اسمتھ نے اعتراف کیا کہ اس نے قرآن پاک کو کور سے کور تک پڑھاول اسمتھ نے انکشاف کیا کہ پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران انہیں کس چیز نے مقدس کتاب پڑھنے پر مجبور مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ نےرفح پر حملے کی منظوری دیدی

یروشلم(نیوز ڈیسک )اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن کرے گا۔تفصیلات کے مطابق رفح غزہ کا مغربی علاقہ ہے جو مصر مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں کتنے عمرے ادا کر سکتے ہیں ۔۔جانئے

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز   )رمضان میں صرف ایک بارعمرےکی اجازت ہوگی،سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس مزید پڑھیں :جیل میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی،حامدرضا پابندی کا مقصد دوسروں کوآسانی سےعمرےکاموقع فراہم مزید پڑھیں