اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق منگل 17 نومبر سے ہوگا۔ قیمتوں میں کمی سے عوام کو پیٹرول اور ڈیزل کی خریداری پر کچھ ریلیف ملے گا۔
مزید پڑھیں‌:شہری کی آئی جی اسلام آباد سے انصاف کی اپیل، پلاٹ تنازع پر اغوا، تشدد ، کروڑوں روپے بھتہ وصولی اور دھمکیوں کا انکشاف

متعلقہ خبریں