
ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی،9 اپریل تک موسلا دھار بارش ہو گی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اپریل تک مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان۔














