
برطانیہ پہنچنے والےغیرقانونی تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بنا لیا،رشی سنک پر دباو بڑھ گیا
لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ جانیوالے تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بنالیا،برطانوی وزیراعظم رشی سنک پر دباؤ بڑھ گیا۔وزیراعظم رشی سنک نے دعویٰ کیا کہ برطانوی حکومت کشتیوں کو روکنے میں کامیابی حاصل














