
سعودی عرب، مالیاتی فراڈثابت ہونے پر 23 افراد کو قید و جرمانے کی سزائوں کا حکم
ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک خصوصی عدالت نے مالیاتی فراڈ، منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا ہے۔ سعودی پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق مالیاتی فراڈ میں ملوث 23














