
خیبر پختونخوا میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے ،محکمہ لائیو اسٹاک
پشاور(نیوزڈیسک) عیدالاضحٰی آمد آمد ،محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ موشیوں کی نقل وحرکت سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے