Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ، 4 افراد متاثر،6 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے1ہزار 196ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 4مریض رپورٹ، این آئی ایچ کے مطابق کرونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ33فی رہی،قومی ادارہ صحت ملک بھرمیں کورونا وائرس 6مریضوں کی حالت تشویشناک ہے این آئی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں کورونا کے 4مریض رپورٹ ہوئے۔