Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ملک بھر میں کرونا کیسز میں ریکارڈ کمی ، 7 متاثرہ مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناکے 1 ہزار 848 ٹیسٹ کئے گئے، این آئی ایچ کے مطابق کرونا کا ایک مریض رپورٹ ہوا ، قومی محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 5فیصد رہی،این آئی ایچ ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے