
این ڈی ایم اے کی گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے بارے ہدایات جاری
اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے