کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل ،سابق سی ای او سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید کی سزا

نیویارک(نیوزڈیسک) کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں امریکی عدالت نے سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔

دیوالیہ ہونیوالی کرپٹو کرنسی ایکسچینج ایف ٹی ایکس کے سابق سی ای او 32 سالہ سام بینک مین فرائیڈ کو نیویارک میں وفاقی عدالت نے مقدمے کی سماعت کے کے دوران تمام 7 الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنادی ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف کیساتھ مائیکرو اکنامک استحکام جاری رکھیں گے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

عدالت نے سام بینک مین فرائیڈ کو 25 سال قید کی سزاسنادی ۔ سام بینک مین فرائڈ کو دسمبر میں بہاماس میں گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیا گیا تھا۔