اہم خبریں

اسلام آباد سے افسوسناک خبر،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

اسلام آباد میں ایک ہی روز کے دوران دو افسوسناک واقعات سامنے آئے ہیں جنہوں نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ پہلے واقعے میں تھانہ کراچی کمپنی(     Islamabad News ) کی حدود سیکٹر جی نائن میں ایک بزرگ شہری نے خودکشی (  Suicide     )کر لی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 88 سالہ […]

آسمان لرزا نہ زمین پھٹی تین بچوں کے قتل کا ڈراپ سین،ماں ہی قاتل نکلی

لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آنے والے معصوم بچوں (   Child Murder Case     )کے قتل کے واقعے کا افسوسناک ڈراپ سین سامنے آ گیا ہے(        Crime News  )، جہاں پولیس کے مطابق بچوں کی اپنی ماں ہی قاتل نکلی۔ اس انکشاف نے علاقے میں شدید صدمہ اور غم کی فضا قائم کر دی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق […]

پنجاب میں ڈومیسائل فیس میں بڑا اضافہ، پے منٹ کی ادائیگی بھی جا نئے کیسے

پنجاب کابینہ نے ڈومیسائل فیس(       Domicile Fee) میں 175 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد فیس 200 روپے سے بڑھا کر 550 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ انتظامی نظام کو جدید اور ڈیجیٹل بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت ڈومیسائل فیس کی […]

کیمبرج امتحانات کیاشیڈول کے مطابق ہو نگے،طلبہ کیلئے خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 24 اپریل کو ہونے والے اے لیول اور او لیول (    O Level, A Level       )کے(  Cambridge Exams       ) امتحانات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد کیے جائیں گے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باوجود امتحانی تاریخوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔متعلقہ تعلیمی اداروں کے مطابق امتحانات […]

ایران کی بڑی کارروائی اسرائیلی بحری جہاز سمیت دو جہاز قبضے میں لے لئے

آبنائے ہرمز میں (         Strait of Hormuz )ایک بڑا بحری واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے اور اس کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔ اس واقعے کے بعد عالمی سمندری راستوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق ایرانی بحریہ(  Iran Navy) کا کہنا […]

پاکستانی لڑکا ارب پتی بن گیا،جا نئے کیسے

مصنوعی ذہانت(  Artificial Intelligence     ) کی دنیا میں ایک غیر معمولی اور متاثر کن پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چار یونیورسٹی چھوڑنے والے دوستوں نے مل کر ایک اے آئی کوڈنگ پلیٹ فارم تیار کیا اور چند ہی برسوں میں اسے اربوں ڈالر کی کمپنی میں تبدیل کر دیا۔یہ اسٹارٹ اپ، جس کا نام (  Pakistani […]

سابق ایرانی ولی عہد رضا شاہ پہلوی پر سرخ رنگ پھینک دیا

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں جلاوطن ایرانی رہنما رضا پہلوی ( raza shah)پر ایک مشتعل شخص نے سرخ رنگ پھینک دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایک پریس کانفرنس کے بعد باہر نکل رہے تھے۔پولیس کے مطابق حملہ آور(    Protest Attack  ) کو فوری طور پر گرفتار کر لیا […]

وزیر اعظم کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان، نئی سکیم لانچ کر دی ،جا نئے کیا

وزیراعظم شہباز شریف (sheh baz shrief)نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (    Electric Bikes    )کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کو توانائی بچت، مہنگے ایندھن سے نجات اور ماحول دوست پالیسی کی جانب بڑا قدم […]

ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو تمام ایرانی کشتیوں پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (       trump)نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ( Strait of Hormuz        )بارودی سرنگوں کی صفائی کا عمل جاری ہے اور اس مقصد کے لیے خصوصی کشتیاں سرگرم ہیں جو سمندری راستے کو محفوظ بنانے پر کام کر رہی ہیں۔امریکی بحریہ کو تمام ایرانی(     iran  ) کشتیوں پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں […]

خواتین کی ترقی قومی ایجنڈا، مساوی مواقع سے معاشی انقلاب ممکن ہے، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ(        shiza fatima ) نے خواتین کی ترقی اور بااختیاری (      Women Empowerment   )پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبادی کا بڑا حصہ خواتین پر مشتمل ہے اور ان کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو جہاں بھی موقع دیا گیا انہوں نے […]