پٹرول اور ڈیزل فی لٹر کتنا سستا ہو نے جا رہا ہے،قیمت آگئی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے، جہاں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 55 روپے فی لیٹر […]
شہباز شریف کی کاوشیں قابل قدر، امریکہ اور ایران کی قیادت بھی تعریف کی مستحق ہے،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف نے شہباز شریف کی جانب سے جنگ بندی کے لیے کی گئی سفارتی کوششوں کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک بڑے عالمی بحران کو ٹالنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار […]
اسلام آباد مذاکرات،ایران ،امریکہ کی جانب سے کون کون شریک ہو نگے،نام سامنے آگئے،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بننے جا رہا ہے جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات متوقع ہیں۔ جنگ بندی کے بعد ہونے والے ان مذاکرات کو خطے میں امن کے لیے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق جمعہ […]
پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ؟ وزیر اعظم نے خوشخبر ی سنا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہباز شریف نے ملک کے لیے ایک بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ہونے والی حالیہ پیش رفت کے مثبت اثرات اب عوام تک پہنچائے جائیں گے، خصوصاً پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے […]
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عسکری اہداف حاصل کر لیے،جے ڈی وینس

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق اہم پیش رفت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال میں مثبت تبدیلی آئی ہے اور کشیدگی میں کمی کی طرف پیش رفت ہو رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے […]
وزیر اعظم نے امریکہ،ایران کو دس اپریل کو مذاکرات کیلئے مدعو کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم نے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے وفود کو جمعہ 10 اپریل کو اسلام آباد میں بات چیت کے لیے مدعو کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ اسلام آباد میں ہونے والے […]
امریکا کے ساتھ حتمی مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے،ایران

تہران (اے بی این نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک بڑی سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایرانی حکام نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ حتمی مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ اس پیش رفت نے […]
ایران آبنائے ہرمز کھولنے پر رضامند

تہران(اے بی این نیوز)یران نے دو ہفتوں کی جنگ بندی فریم ورک کے تحت آبنائے ہرمز محدود مدت کے لیے کھولنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں خصوصاً وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسی تناظر میں ایران […]
دشمن کو اس جنگ میں ناقابل تردید، تاریخی اور عبرتناک شکست کا سامنا کرنا،ایرانی سپریم کونسل

تہران (اے بی این نیوز)ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے دو ہفتے کی جنگ بندی اور ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دشمن کو اس جنگ میں ناقابل تردید، تاریخی اور عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کونسل کے مطابق ایران نے اپنی عسکری، سیاسی اور […]
ایران امریکہ جنگ بندی ،پٹرولیم مصنوعات مزید سستی

لندن (اے بی این نیوز)صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 23فیصد کمی سے 92.14ڈالر فی بیرل پر آگئی گزشتہ روز ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت116ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی امریکہ جنگ بندی کیلئے رضا […]