اہم خبریں

ایران سے تیل لیکر جا نے والے جہاز پر امریکہ نے قبضہ کر لیا

امریکی محکمہ جنگ (      america)نے دعویٰ کیا ہے کہ ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایک اور بحری جہاز(     strait of hormuz )کو قبضے میں لے لیا گیا ہے، جس سے عالمی سمندری صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق مذکورہ جہاز بحرِ ہند میں ایران (       iran)سے تیل لے کر جا رہا تھا، جسے کارروائی […]

قومی کرکٹ کے حلقوں میں ہلچل مچ گئی، ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا،جا نئے تفصیل

قومی کرکٹ (     cricket)حلقوں میں ہلچل اس وقت بڑھ گئی جب محمد نواز (      muhammad nawaz )کے ڈوپ ٹیسٹ (       dop test)سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑی نے اپنا تحریری موقف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو جمع کرا دیا ہے، جس کے بعد معاملے کی تحقیقات مزید تیز کر دی گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق […]

تین معصوم بچے تیز دھار آلے سے قتل،واردات کے بعد سفاک ملزمان فرار،مریم نواز نے نو ٹس لے لیا،ر پورٹ طلب

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں تین بچوں(      murder) کے قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی ماڈل ٹاؤن موقع پر آگئے۔ پولیس ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقے […]

خیبر پختونخوا سے افسوسناک خبر، جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

خیبر پختونخوا کے علاقے شبقدر (       shubqadar)میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جہاں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعات جائیداد کے تنازع اور دیرینہ دشمنی(       murder) کے باعث پیش آئے، جس نے علاقے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا۔ذرائع […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل (      petrol)کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم مارکیٹ اب بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 15 سینٹ کمی کے بعد 101.76 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 14 سینٹ کمی کے ساتھ 92.82 […]

پی ایس ایل میں سنسنی خیز مقابلہ، حیدرآباد کنگز مین کی شاندار جیت، شائقین کرکٹ جھوم اٹھے

پی ایس ایل الیون (      psl  )کے ایک ہائی اسکورنگ اور دلچسپ میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر زبردست کامیابی حاصل کر لی۔ میچ میں شاندار بیٹنگ اور سنسنی خیز لمحات نے شائقین کو آخر تک باندھے رکھا۔ہدف کے تعاقب میں حیدرآباد کنگز مین نے 214 رنز کا […]

پاکستان کی سفارتکاری رنگ لے آئی، جنگ بندی میں توسیع بڑی کامیابی قرار، خطے میں کشیدگی کم ہونے کے آثار

سابق سفیر سردار مسعود خان (      sardar masood khan  )نے اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع پاکستان کے لیے ایک اہم سفارتی کامیابی ہے، جو مسلسل کوششوں اور مؤثر مشاورت کا نتیجہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے ابتدائی دو مراحل […]

بریکنگ نیوز۔۔ ایران میں 8 خواتین بارے اہم خبر،بہت بڑا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کیا

ایران میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے(      iran ) جہاں 8 خواتین کی سزائے موت منسوخ کر دی گئی ہے، جبکہ گرفتار 4 خواتین کو فوری طور پر رہا کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (     trump)نے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قیادت نے ان کی درخواست کا […]

آبنا ئے ہر مز کب کھلے گا،جنگ بندی کب ہو گی،ایران نے دو ٹوک انداز میں واضح کر دیا،جا نئے تفصیل

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جاری کشیدگی کے تناظر(    iran) میں اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکمل جنگ بندی اسی صورت قابل قبول ہوگی جب سمندری ناکہ بندی ختم(   strait of hormuz ) کی جائے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رہی یا ناکہ بندی برقرار رکھی […]

سستی بجلی کی راہ ہموار،بڑا کریک ڈاؤن، میرٹ سے ہٹ کر بجلی خریداری پر سخت ایکشن

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری(        awais laghari)نے بجلی (    bijli )کی خریداری میں بے ضابطگیوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب انکشاف ہوا کہ بعض بجلی تقسیم کار کمپنیاں میرٹ آرڈر کے برعکس مہنگی بجلی خرید رہی تھیں۔پاور ڈویژن کے مطابق وزیر توانائی نے واضح […]