اہم خبریں

بریکنگ نیوز۔۔ ایران میں 8 خواتین بارے اہم خبر،بہت بڑا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کیا

ایران میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے(      iran ) جہاں 8 خواتین کی سزائے موت منسوخ کر دی گئی ہے، جبکہ گرفتار 4 خواتین کو فوری طور پر رہا کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (     trump)نے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قیادت نے ان کی درخواست کا احترام کیا، اور اس مثبت قدم پر ایران کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ان کے مطابق یہ اقدام کشیدگی کے ماحول میں ایک امید افزا اشارہ ہے۔

آبنا ئے ہر مز کب کھلے گا،جنگ بندی کب ہو گی،ایران نے دو ٹوک انداز میں واضح کر دیا،جا نئے تفصیل

ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے باوجود سفارتی روابط جاری ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اقدامات اعتماد سازی میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں اور مستقبل میں مذاکرات کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں