افغانستان ،لڑکیوں کا یونیورسٹی میں داخلہ بند ہونے سے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے،یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ طالبان کی طرف سے افغان لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی سے صدمہ پہنچا ہے۔جمعرات کو انہوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں لکھا کہ لڑکیوں کا یونیورسٹی میں داخلہ بند ہونے سے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے […]
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی کے معاملات چلانے کےلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔نجم سیٹھی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جو نئے چیئرمین پی سی بی کا تقرر120دن […]
پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو آسکر کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو آسکر کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سراہی جانے والی فلم ’جوائے لینڈ‘ نے آسکرز کے انٹرنیشنل فیچرفلم کیٹیگری میں باضابطہ طور پر جگہ بنالی ہے، جبکہ فلم کو تنازعات کے بعد نومبرمیں ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کی […]
قلات میں شدید سردی کے ڈیرے، درجہ حرارت منفی 6 تک گر

قلات(نیوز ڈیسک) قلات میں شدید سردی کے ڈیرے، درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا۔قلات میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہےجس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے۔اس کے علاوہ ضلع میں شدید سردی کی وجہ سے گیس کی بھی […]
یو اے ای کے شہری بغیر ویزہ اب 180 ممالک کا سفرکر سکیں گے

دبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے،یو اے ای کے شہری اب 180 ممالک کا سفر بغیر ویزہ کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای کا پاسپورٹ نہ صرف پوری دنیا میں سب سے طاقت ور ترین پاسپورٹ میں سر فہرست آ […]
پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنےاختجاج کرنے کا اعلان،عمران خان خطاب میں آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق وزیر حماد اظہرنے کہا کہ آج شام 5 بجے پی ٹی آئی گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنے ایک زبردست احتجاج کرے گی۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے ہمراہ حماد اظہر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان گورنر ہاؤس […]
کویڈ19 پابندیوں میں نرمی سےچین میں کورونا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا تشویش کا اظہار

بیجنگ(نیوز ڈیسک)کویڈ پابندیوں میں نرمی کی وجہ سے چین میں کورونا کیسز میں اضافہ، جس پر عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے چینی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،صورتحال کے جامع […]
ڈیرہ اسماعیل خان ،مرمت کے باوجود گومل زام کینال میں 110 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا،کاشتکاروں کا اختجاج

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل زام کینال میں 110 فٹ کا شگاف پڑگیا جبکہ کینال کے متاثرہ مقام پر 25 روز قبل مرمتی کام مکمل کیا گیا تھا، کینال کا پانی کلاچی اور ڈیرہ کے مختلف دیہاتوں کو متاثر کررہا ہے۔جمعرات کومحکمہ ایریگیشن حکام کے مطابق پانی کلاچی اور ڈیرہ کے مختلف […]
گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام،4 فوجی اہلکار گرفتار،حالات مکمل کنٹرول میں ہیں،حکومت

اکرا(نیوزڈیسک) افریقی ملک گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،4فوجی اہلکار گرفتار جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت گرانے کی سازش میں ملوث 4 فوجی اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق صدر ایڈاما بیرو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی […]
ملک بھر میں شدید دھندکا بسیرا،حد نگاہ صفر ہوگئی ،موٹر وے ایم 4،5،2کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں شدید دھندکا بسیرا،حد نگاہ صفر ہوگئی ،موٹر وے ایم 4،5،2کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا۔جمعرات کو موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ تک اور ملتان موٹر وے کو فیض پور انٹرچینج سے ننکانہ صاحب اور سیالکوٹ موٹر وے کو مکمل بند کر دیا […]