صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے صدر کو پارٹی قیادت کے آج ہونے والے اجلاس […]
معذور بچوں کو رسائی، تعلیم، بحالی اور معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے چیلنجز کا سامنا ہے، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے بدھ کو یہاں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن (ڈی جی ایس ای) کے تحت کام کرنے والے بحالی مرکز برائے ڈس آرڈر چلڈرن میں آٹسٹک بچوں کے لیے ریسورس سینٹر کا افتتاح کیا۔ تقریب میں وزارت انسانی حقوق کے نمائندوں، این جی اوز، […]
آئین کے مطابق اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا حق ہے،وفاقی وزیر شازیہ مری

کراچی( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا حق ہے۔ انہوں نے بدھ کو یہاں جاری اپنے بیان میں کہا کہ آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ اسمبلی میں […]
تھک کرگھرجارہا،آ پ کےآنے کاپروگرام ہوتوبتائیےگا،مونس الٰہی کی رانا ثنا اللہ کیلئے ایک اورٹوئٹ

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ایک مرتبہ پھر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا للہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں تھک کر گھر جا رہا ہوں ، آپ کے آنے کا پروگرام ہو تو آگاہ کیجئے گا،تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ایک اورٹؤئٹ کرتے ہوئے […]
حکومت تمام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، تسنیم احمد قریشی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے وزارت صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وزارت میں خدمات انجام دینے والے مسیحی برادری کے ملازمین کے ساتھ کرسمس کا […]
وفاقی حکومت کا پنجاب میں ایف سی اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے پنجاب کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملنے والی اطلاع کے مطابق وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے پنجاب میں امن و امان اور صوبے میں آئین و قانون کی عمل […]
کسی قسم کا ایڈونچر کرنے کی کوشش نہ لی جائے،پی ٹی آئی،پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا،وفاق کے ری ایکشن کا انتظار

لاہور(نیوز ڈیسک ) اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کی ہدایت کے باوجود اسمبلی اجلاس نہیں بلایااور نہ ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر کی ہدایت پر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تاہم اب وفاق کی جانب سے ری ایکشن کا انتظار ہے۔تحریک انصاف کی قیادت نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کسی قسم […]
سعودی عرب کا افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے طالبان کے فیصلے پرحیرت اور افسوس کااظہار

ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لیں جبکہ طالبان کے فیصلے پر حیرت اور افسوس ہوا ہے۔ افغان طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کو اعلیٰ تعلیم سے روکنے کے فیصلے پر حیرت اور افسوس ہوا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]
استعفوں کامعاملہ،پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے معاملے پر شبلی فراز نے ردعمل دیا اور پارلیمنٹ میں پیش نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ […]
وزیراعظم شہبازشریف نے پی سی بی معاملات چلانے کیلئے کمیٹی قائم کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کےلیے وزیراعظم شہباز شریف نے 14 رکنی کمیٹی بنادی۔وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہوں گے، یہ کمیٹی 120 دن تک پی سی بی کے معاملات چلائے گی۔کمیٹی کے نام کابینہ کے سامنے پیش کیے جائیں گے، جس کے قیام کی حتمی منظوری […]