ریکوڈک اور دیگر منصوبے بلوچستان کو مختصر عرصے میں خوشحال بنا سکتے ہیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، بلوچستان کی ترقی کیلئے اس کے انسانی اور قدرتی وسائل پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ریکوڈک اور دیگر منصوبے بلوچستان کو مختصر عرصے میں خوشحال بنا […]
پاکستان کی فیڈریشن کو مضبوط کرنے میں آئینی اداروں کا بڑا کلیدی کردار ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سے صومالیہ کے ایک وزارتی وفد نے وزیر داخلہ و وفاقی امور احمد معالم فقی احمدکی سربراہی میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں باہمی امور بالخصوص پاکستان کے گورننس سسٹم اور وفاقیت پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ صومالیہ کا […]
عمران خان خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں 18 جنوری کو طلب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کرلیا۔اس حوالے سے سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔اسلام آباد پولیس نے مقدمے کا چالان بھی عدالت میں جمع کرادیا […]
اسپیکر قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اپنے خط میں لکھا کہ 11 اپریل کو جمع کرائے گئے استعفوں کی تصدیق کے لیے 23 مئی کو خط لکھا گیا، 6 سے 10 جون تک استعفوں کی تصدیق کی مہلت دی گئی۔ شیڈول کے اندر کوئی رکن استعفے کی تصدیق کے لیے نہیں آیا۔اسپیکر قومی اسمبلی […]
بل گیٹس کا بیٹی کے امید سے ہونے اور جلد نانا بننے پر خوشیوں بھرے جذبات کا اظہار

نیویارک(نیوزڈیسک)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک شخصیت بل گیٹس نے بیٹی کے امید سے ہونے اور جلد نانا بننے پر جذبات کا اظہار کیا ہے کہ وہ دنیا کو اب ایک نئے نظریے سے دیکھتے ہیں۔بل گیٹس اپنے ’’ہمارے پوتے پوتیاں مستقبل کے مستحق ہیں‘‘کے عنوان سے […]
افغانستان میں خواتین نے طالبان سے خفیہ گھروں کے تہہ خانوں میں جِم کھول لیے

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف سے خواتین کے پارکوں اور جِم میں جانے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خواتین نے گھر کے خفیہ تہہ خانوں میں جِم قائم کرنا شروع کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لیلیٰ احمد نامی خاتون نے جِم جا کر ورزش کی شوقین خواتین کے لیے ایسا ہی ایک […]
اوور سیز کے مسائل کے حل کیلئے حکومت دن رات کام کر رہی ہے، ساجد حسین طوری

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ نئے پراجیکٹ میں اوور سیز کا حق بنتا ہے، اوور سیز کے مسائل بہت زیادہ ہیں اور ان کے حل کیلئے ہماری وزارت دن رات کام کر رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے […]
معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اسمبلیاں چھوڑنا حق ہے، بلاول غیر ملکی خواہشوں پر عمل درآمد کا عندیہ دے رہے ہیں، سٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر مہنگا، مہنگائی 20 فیصد سے زائد ہو چکی، آئل بل اور ادویات کے پیسے نہیں کیسے چلے گا پاکستان؟سماجی رابطے کی سائیٹ […]
سانگھڑ میں تیل و گیس ذخائرکی دریافت میں ایک اورکامیابی،دوسری بڑی دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )او جی ڈی سی ایل کی صوبہ سندھ ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس ذخائرکی دریافت میں بڑی کامیابی۔رواں ہفتے او جی ڈی سی ایل کی دوسری بڑی دریافت۔ او جی ڈی سی ایل نے ذاتی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے 3 جون 2022کو کوٹ نواب 1- کنویں کی کھدائی کا […]
ایک کروڑ کی ٹیکس چوری کو اینٹی منی لانڈرنگ میں ڈالنا درست نہیں، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر کمیٹی نے تشویش کا اظہار کیا۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایک کروڑ کی ٹیکس چوری کو اینٹی منی لانڈرنگ میں ڈالنا درست نہیں، ہم نے اس وقت بھی […]