Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اسپیکر قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اپنے خط میں لکھا کہ 11 اپریل کو جمع کرائے گئے استعفوں کی تصدیق کے لیے 23 مئی کو خط لکھا گیا، 6 سے 10 جون تک استعفوں کی تصدیق کی مہلت دی گئی۔ شیڈول کے اندر کوئی رکن استعفے کی تصدیق کے لیے نہیں آیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی دوبارہ تصدیق کے لیے مدعو کر لیا۔خط میں استعفوں کی تصدیق سے متعلق قواعد کا حوالہ دیا گیا۔شاہ محمود قریشی کے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط میں تاریخ غلط لکھ دی گئی۔