اہم خبریں

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے سپر ٹیکس پر عمل درآمد مؤخر کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے سپر ٹیکس پر عمل درآمد مؤخر کر دیا۔عدالت نے زائد آمدن والوں پر وفاقی حکومت کے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 100 سے زائد درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے فرسٹ شیڈول، پارٹ ون کی ڈویژن ٹو بی کی […]

پی ٹی آئی کا بلدیاتی قانون میں ترامیم کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مرکزی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میںپی ٹی آئی نے بلدیاتی قانون میں ترامیم کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وکلا اورقانونی ٹیم کو با ضابطہ آئینی درخواست کی تیاری کی ہدایات کر دی گئیں۔ اس سلسلے میں قانونی ٹیم نے تیاری شروع کردی […]

وزیر اعظم شہباز شریف اور زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ،پنجاب کی سیاسی صورتحال سے آئینی اور قانونی طریقوں سے نمٹنے پر اتفاق

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کی سیاسی صورتحال پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔وزیر اعظم اور سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب میں جاری سیاسی صورتحال سے آئینی اور قانونی طریقوں سے نمٹنے پر اتفاق بھی کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے ن لیگی سینئر رہنمائوں کو اہم […]

چھاپہ مارکارروائیوں میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی فٹبالر شہید

نابلس(نیوزڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیل فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی فٹبالر شہید ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران ایک 23 سالہ فٹ بالر کو گولی مار کر شہید اور 5 دیگر کو زخمی کر دیا۔احمد دراغمہ کو آج جمعرات […]

گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا،عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک رول آف لاء نہیں ہو گا ملک ترقی نہیں کرسکتا، امریکا کی غلامی سے نکلنے کے لیے ملک میں انصاف کا نظام بحال ہونا اور تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا […]

اسمبلی اجلاس 365 دن بھی ہو تو میڈیا کو کیا اعتراض ہے؟ میاں اسلم اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ اسمبلی کا اجلاس کم از کم 100 دن تک ہوسکتا ہے، اسمبلی اجلاس 365 دن بھی ہو تو میڈیا کو کیا اعتراض ہے؟نجی ٹی وی سے بات چیت میں سینئر صوبائی وزیرمیاں اسلم اقبال نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 130 کے سیکشن 7 کے تحت […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید1850 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1850 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 4 دن میں سونے کی فی تولہ قیمت 7950 روپے بڑھی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب کو وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے بھی گورنر پنجاب کو وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے فی الحال روک دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر کو لیگل ٹیم سے مزید مشورہ کرنے کی ہدایات کر دیں۔گورنر ہاؤس میں جاری اجلاس میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے وفاقی وزارت قانون سمیت لیگل ٹیم نے گورنر […]

شمسی توانائی صاف اور سستی بجلی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وزیراعظم نے کہا کہ شمسی توانائی صاف اور سستی بجلی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اور وقت کی اہم ضرورت ہے. وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی بہتری اور ایندھن کی مدّ میں امپورٹ بل میں کمی کے لیے شمسی توانائی کا فروغ نا گزیر ہے،ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کے […]

گورنر پنجاب کو بتاؤں گا مجھے 209 اے اور 235 کے تحت اختیارات حاصل ہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(نیوز ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ جاری سیشن کے دوران گورنر کیسے اجلاس طلب کر سکتے ہیں؟آئین میں درج ہے جو اجلاس گورنر بلائیں گے اسے ملتوی بھی گورنر ہی کریں گے اور جو اجلاس اسپیکر بلوائیں گے وہ بھی اسپیکر ہی ملتوی کریں گے،گورنر پنجاب کو بتاؤں گا کہ مجھے […]