انڈونیشیا کی سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے ریلیف اور بحالی کیلئے امدادی گرانٹ، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت پاکستان کی جانب سے، این ڈی ایم اے نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے انڈونیشیا کی حکومت کیطرف سے 10 لاکھ امریکی ڈالر کے گرانٹ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اور پاکستان […]
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں اقلیتوں کو برابری کے حقوق دئیے جاتے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس کی ہدایت پر کرسمس کی آمد کے موقع پر ادارے میں کام کرنے والے تمام مسیحی ملازمین کے لئے 22 دسمبر بروز جمعرات کو سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں کرسمس کیک کٹینگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس […]
قومی اسمبلی ا اجلاس،اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل 2022منظور کر لیا گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی آکر کردار ادا کرنے کی دعوت دیدی،انہوں نے کہ تحریک انصاف قومی اسمبلی میں آکر کردار ادا کرے، شاہ محمود قریشی نے کہا ہم اکھٹے آنا چاہتے ہیں، راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اکھٹے ہوکر آنے سے ایک دوسرے […]
بھارت،شوہر نے بس میں بیٹھی بیوی کو ذبح کردیا،ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

گجرات (نیوزڈیسک) بھارت میں قتل کا ایک اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں شوہر نے بدچلنی کے شبے میں اپنی بیوی کے گلے پر چھری پھیر دی اور پولیس کے آنے تک ساتھ بیٹھا رہا،بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والے واقعے نے سب کے دل دہلا دیئے، مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایک […]
عمران خان ہمارے لیڈر ، دراڑیں ڈالنے کی ہر کوشش پہلے کی طرح ناکام ہوگی،پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اور ان کی آواز پر لبیک کہیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا 7واں اجلاس ہوا جس میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتِ حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس سے خطاب میں […]
رانا ثنا اللہ دو دنوں سے سوائے جگتوں کے کچھ نہیں کر رہے،راجہ بشارت

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وزیر پارلیمانی امور پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا حکم ہمارے مؤقف کی تائید ہے۔راجہ بشارت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ دو دنوں سے سوائے جگتوں کے […]
پنجاب اسمبلی کب ٹوٹے گی، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے بڑا بیان دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر نے ایک خط لکھ کر اعتماد کا ووٹ لینے کا لکھا، میں نے جواب میں کہا کہ گورنر اجلاس بلوا سکتے ہیں اعتماد کے ووٹ کیلئے مگر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی نہیں کر سکتے، آرٹیکل 130 (7) کے مطابق گورنر کو نیا اجلاس […]
دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کی ہرصورت بیخ کنی کی جائیگی،وزیراعظم

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ پاک فوج کے شہدااوران کے خاندانوں نے بہت بڑی قربانیاں دیں اورامن وامان قائم رکھنے کیلئے اہم کرداراداکیا ہے،یہ گفتگوانہوں نے بنوں آپریشن میں زخمی ہونیوالے جوانوں کی عیادت کے دوران کی،انہوں نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ بھی کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم نے کہاکہ ہم […]
وزیر قانون و انصاف کی او آئی سی ممالک کے انسداد بدعنوانی کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پہلے وزارتی اجلاس میں شرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ملک کی ترقی، سلامتی اور پائیدار ترقی کے لئے بدعنوانی کے سنگین مضمرات کو اجاگر کرتے ہوئے او آئی سی کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے قانونی اور انتظامی نظاموں میں گڈ گورننس کو شامل اور مضبوط کریں۔ جمعرات […]
رہنما مسلم لیگ ق کامل علی آغا کوپارٹی کی بنیادی رکنیت سے برخاست کردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ ق کامل علی آغا کوپارٹی کی بنیادی رکنیت سے برخاست کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین کی ہدایت پر کامل علی آغا کو شوکاز نوٹس بھیجا گیا،شوکازنوٹس میں کہاگیاکہ آپ نے پارٹی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جس سے پارٹی کو نقصان پہنچا،آپ نے جان بوجھ کر پارٹی صدرچودھری شجاعت […]