اہم خبریں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ،اوپن مارکیٹ میں 234.40روپے کاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر234.40 روپے پر برقرار رہی۔انٹر بینک میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 234.40 روپے پر برقرار رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان […]

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے 500 کے وی ایچ وی اے سی گرڈ سٹیشن نوشہرہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے 500 کے وی ایچ وی اے سی گرڈ سٹیشن نوشہرہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، وفاقی وزیر نے کاسا 1000 پاور پراجیکٹ کے تحت ایچ وی ڈی سی کنورٹر سٹیشن پر تعمیراتی کام کی پیش رفت کاجائزہ بھی لیا۔منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی […]

گیس لوڈ شیدنگ سے متعلق صوبے کے عوام کی شکایات کے ازالے پر خصو صی توجہ مرکوز کی جائے ، امیر مقام

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے جمعرات کو پشاور میں سوئی ناردرن گیس (ایس این جی پی ایل)، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اور نادرا کے ریجنل ہیڈ آفسز کا دورہ کیا ، ایس این جی پی ایل ریجنل ہیڈ کوارٹرکے دو رے کے موقع پر انہوں […]

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی زمان پارک پہنچ گئے،عمران خا ن سے اہم ملاقات کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی زمان پارک پہنچ گئے جہاں وہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران سے ملاقات کریں گے،ذرائع بتای کی ملاقات میں پنجاب کی موجودی سیاسی صورتحال اور خصوصی طور پر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئیں گے،واضح رہے کی اس وقت عمران […]

وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لینے سے راہ فرار اختیار کر گئے،حمزہ شہباز

لاہور( نیوزڈیسک) رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے پنجاب کی سیاسی صورتحال سے متعلق کہاہے کہ عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کو آیئنی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ تحریک انصاف کا گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان قابل مذمت ہے، تحریک انصاف شرپسندی اور تصادم کی سیاست […]

ارجنٹینا میں کرنسی نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر شائع کرنے کا اعلان

بیونس آئرس(نیوزڈیسک)دنیا کے عظیم ترین فٹبالر لیونل میسی کی تصویر اب ارجنٹائن کے کرنسی نوٹ پر بھی نظر آئے گی۔لیونل میسی جو ارجنٹائن میں پہلے ہی انتہائی پسندیدہ شخصیت ہیں، اپنے ملک کو 36 سال بعد ورلڈ کپ جتوانے کے بعد مزید مقبول ہوگئے ہیں، اتوار کو دوحہ میں فرانس کو شکست دینے کے بعد […]

فلم پٹھان کا دوسرا گانا ’’جھومے جو پٹھان‘‘ریلیزکردیاگیا

ممبئی(نیوزڈیسک)سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ڈیپیکا پڈوکون کی فلم ’پٹھان‘ کا نیا گانا جاری کردیا گیا۔بالی وڈ کنگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گانے کی ویڈیو شیئر کی جسے کچھ ہی دیر میں لاکھوں مرتبہ دیکھا گیا ہے۔فلم کا پہلا گانا ’بے شرم رنگ‘ اب تک متنازع بنا ہوا ہے جس کے باعث […]

جلدی الیکشن نہ کرائے گئے تو ملک ہاتھ سے نکل جائیگا،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جب اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو دو،دوتحریکیں آگئیں،یہ جنگ عمران خان کی نہیں ہم سب کی ہے،یہ لوگ لوٹ مار کرکے ملک سے بھاگ جاتے ہیں پھر ڈیل کرکے اوراین آراو لیکر واپس آجاتے ہیں،میں اداروں سے پوچھتا ہوں کہ آپ کو ملک کی […]

کامل آغا نے چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانے کی گھٹیا بات کی، شافع حسین

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانے کی کامل علی آغا نے گھٹیا بات کی۔ اپنے بیان میں شافع حسین نے کہا کہ کامل علی آغا نے خود بات کی یا پیچھے سے ہدایت تھی۔ شافع حسین نے کہا […]

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان آفات سے نمٹنے کے شعبہ میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمہوریہ بیلاروس کے تین رکنی وفد نے جمعرات کے روز چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔بیلاروس کے وفد کی قیادت نائب وزیر برائے ہنگامی صورتحال، میجر جنرل بولوٹوف ایگورنے کی۔کرنل فیسنکا سیارہی،انٹرنل سروسزکے لیفٹیننٹ کرنل ہیشون کانستانتین بھی وفد کا حصہ تھے۔اس موقع پر پاکستان […]