دھند سے متاثرہ پروازوں کے مسافروں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) دھند سے متاثرہ پروازوں کے مسافروں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یہ فورس ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر تعینات ہو گی،ترجمان سی اے اے کے مطابق کے بڑے ہوائی اڈوں کے ائرپورٹ مینیجر ٹاسک فورس کے سربراہ ہونگے، ٹاسک فورسز اپنے اپنے […]
اسمبلیاں تحلیل کرنے کافیصلہ ہم نے خود لینا ہے،ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(نیوز ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت ووزیراعلیٰ پنجاب مسرت جمشیدچیمہ نے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کافیصلہ ہم نے خود لینا ہے،جمعرات کوترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت ملک کی معاشی صورتحال خراب ہے،ہماری تحریک قانون کی بالادستی کیلئےہے، ملک چلانے والے سب چور ارب پتی ہو گئے،ملک اربوں […]
جنرل(ر)قمرباجوہ کا مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کیس،گرفتار ملزمان کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر باجوہ کے مبینہ آڈیو ٹیکس ڈیٹا لیک کیس میں ایف آئی اے کو گرفتار ملزمان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی۔سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کا کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ […]
پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوتی تو پھر خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے سے وہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکتے جو ہم چاہتے ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) عمران خان کے اعلان کے مطابق اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے تیار ہیں،پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوتی تو پھر خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے سے وہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکتے جو ہم چاہتے ہیں،اسمبلیاں تحلیل کرنے کامقصد وفاقی حکومت پر پریشر بنانا ہے، کے پی کے حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں […]
لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کا نفاذ درست قرار دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی سمیت دیگر افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کے خلاف درخواستیں مستردکردیں۔عدالت نے درخواستیں مستردکرتے ہوئے ٹیکس کے نفاذ کا اقدام درست قرار دے دیا۔30 افراد نے وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس لگانے کے خلاف […]
پشاور زلمی کے کرکٹرز ماضی کی طرح آرمی پبلک اسکول پشاور جاکر شہدا کو سلام پیش کریں گے ، جاوید آفریدی

پشاور(نیوز ڈیسک)چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور اور خیبر پختونخواہ کے شہریوں نے ملک میں امن کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، پشاور زلمی نے ہمیشہ پی سی بی کے ساتھ مل ملک میں کرکٹ کی بحالی کو کوشش کی، انشاللہ پی ایس ایل نو میں پشاور زلمی ارباب نیاز اسٹیڈیم […]
فلم کیلئے 61 ارب روپے کا معاوضہ ٹھکرادیاتھا،آج تک پچھتاواہے،امریکی اداکارمیٹ ڈیمن

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی اداکار میٹ ڈیمن نے 61 ارب پاکستانی روپے سے زیادہ معاوضے کے کردار والی پیشکش کو ٹھکرانے پر پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔میٹ ڈیمن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے 2009 کی فلم اواتار کا مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ اس پیشکش […]
ریکوڈک اور دیگر منصوبے بلوچستان کو مختصر عرصے میں خوشحال بنا سکتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، بلوچستان کی ترقی کیلئے اس کے انسانی اور قدرتی وسائل پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ریکوڈک اور دیگر منصوبے بلوچستان کو مختصر عرصے میں خوشحال […]
خواتین ظلم و ستم پر تنسیخ نکاح کا دعویٰ کر سکتی ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر تنسیخ نکاح کی اجازت کی توثیق کر دی۔عدالت نے فیصلے میں اپیلیٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا ظلم کی بنیاد پر نکاح تحلیل کا دعوی خلع میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیوی […]
پنجاب بھر کے کالجز میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے کالجز میں بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ سرکاری و نجی کالجز 24 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں سرکاری و نجی کالجز 24 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نجی و […]