تمام مذاہب امن، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم دیتے ہیں، پاکستان میں اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم دیتے ہیں، پاکستان میں اقلیتوں کو ان کے تمام حقوق حاصل ہیں، ملک کو قائداعظم اور علامہ اقبال کے افکار کے مطابق ڈھالیں گے، نیشنل مینارٹی کمیشن کا ڈرافٹ بن چکا ہے، اسے جلد قانون کی […]
پاکستان کےمجموعی زرمبادلہ کےذخائر12ارب ڈالررہ گئےہیں،اسٹیٹ بینک اعلامیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کےمجموعی زرمبادلہ کےذخائر12ارب ڈالررہ گئےہیں،اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق زرمبادلہ کےذخائرمیں 58کروڑ40لاکھ ڈالرکی کمی ہو گئی،اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کےذخائر 6 ارب 11کروڑ62لاکھ رہ گئے،کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب 88کروڑ49لاکھ ہیں،
سی پیک کے تعاون سے 2025 تک پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی مالیت 10 ارب ڈالر تک پہنچنے کی پیشگوئی

لاہور( نیوز ڈیسک)2022 میں آئی ٹی انڈسٹری اور ڈیجیٹل اکانومی میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )کی مثبت ہلچل نے آئندہ سالوںکے لئے پاکستان میں آٹومیشن، ای گورننس، ای کامرس، آئی ٹی پارکس، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، انٹرنیٹ کی کثافت اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی ترقی میں مثبت پیشرفت کی سمت کا تعین کیا ہے۔آئی ٹی […]
سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن،زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان جام شہادت نوش کر گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان نے کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے باعث جمعرات کو سی ایم ایچ راولپنڈی میں جام شہادت نوش کر گیا۔ سپاہی حلیم عمر 29 سال تھی، شہید ہجیرہ […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا امریکی کروڈ آئل کی قیمت 1.86 فیصد بڑھی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 79.75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتون میں بھی 1.92 فیصد کا اضافہ ہو […]
چین کا امریکہ کے خلاف ڈبلیو ٹی اوکے فیصلے کاخیرمقدم

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر)کی مصنوعات پرامریکہ کی طرف سے ماخذ کی نشاندہی کے مطالبے کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او)کے منصفانہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔چین کی وزارت تجارت کی جانب سے یہ بیان ڈبلیو ٹی او کے تنازعہ پینل کے بدھ کے فیصلے […]
ناسا کے انسائٹ لینڈر نے مریخ پر اپنا مشن ختم کر دیا

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ناسا کے انسائٹ لینڈر نے مریخ پر منفرد سائنس معلومات جمع کرنے کے چار سال سے زیادہ عرصے کے بعد اپنا مشن ختم کر دیا ہے۔ناسا کی جانب سے کیے گئے ایک اعلان کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا میں ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے مشن کنٹرولرز مسلسل دو کوششوں کے بعد لینڈر سے […]
پبلک اکائونٹس کمیٹی میں اسلام آباد کے شہریوں سے زائد ڈومیسائل فیس لینے کا انکشاف

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں اسلام آباد کے شہریوں سے زائد ڈومیسائل فیس لینے کاانکشاف ہواہے، آڈٹ حکام کے مطابق شہریوں سے 200 کے بجائے 700روپے فیس لی گئی،کمیٹی نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اضافی ڈومیسائل فیس لئے جانے کے معاملے پر ذمہ داروں کا تعین کرنے کی […]
بینظیر بھٹو، مریم نواز کی ٹیچر سسٹر برکمینز انتقال کر گئیں

لندن(نیوز ڈیسک)آئرش راہبہ اور کانونٹ جیسز اینڈ میری اسکول کی سابق پرنسپل سسٹر برکمینز کونوے انتقال کرگئیں۔سسٹر برکمینز کونوے نے جیسز اینڈ میری اسکول کراچی، لاہور اور مری میں خدمات انجام دیں۔ ان کا انتقال 82 برس کی عمر میں برطانیہ میں ہوا۔سسٹر برکمینز 1951 سے پاکستان میں تدریس کے شعبے سے وابستہ تھیں، انہیں […]
پشاور،کرسمس کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ،چرچز پر پولیس اور ایف سی کی نفری تعینات کردی گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)مسیحی برادری پچیس دسمبر کو کرسمس کے تہواراپنے مذہبی جوش کے ساتھ منائینگے کرسمس کے لئے دہشت گردی کے خطرات کے باعث سکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی کرسمس کے باعث حساس اور حساس ترین چرچز پر پولیس اور ایف سی کی نفری کی تعیناتی کردی گئی ہے مسیحی برادری نے کرسمس کے تہوار کے […]