اہم خبریں

دہشت گردی کے خلاف آہنی عزم اور ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آہنی عزم اور ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔پاکستان کی سلامتی کو چیلنج کرنے والوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع […]

ملک گیر اتفاق رائے پر مبنی، جامع اور ہمہ جہت بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ کی حکمت عملی شروع کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک گیر اتفاق رائے پر مبنی، جامع اور ہمہ جہت بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ کی حکمت عملی شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اہمیت کے اقدامات پر عملدرآمد کی رفتار بڑھا کر پاکستان تیز ی سے ترقی کر سکتا ہے، توانائی […]

پاکستان نے ایک مر تبہ پھر بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے جبکہ پرامن اور خوشحال افغانستان ہی پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔پاکستان نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی اور کہا کہ پرامن اور خوشحال افغانستان ہی پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے […]

امپورٹڈ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک بھر میں انڈسٹریز بند ہورہی ہیں، ترجمان پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک  )امپورٹڈ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک بھر میں انڈسٹریز بند ہورہی ہیں، ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اب تک 1600 کے قریب فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں،3ملین سے زائد لوگ بیروزگار ہوچکے، تعداد 5 ملین سے زائد بڑھنے کے قریب ہے،انڈسٹری کی بندش سے 3 کروڑ سے زائد لوگ […]

ضلع کرم ،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،فائرنگ، 3جوان شہید،2دہشتگرد ہلاک ہو گئے

ضلع کرم( نیوز ڈیسک )سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں سے جھڑپ اور فائرنگ کے دوران 2دہشتگرد ہلاک ہو گئے،دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3جوانوں نے بھی جام شہید نو ش کیا،ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد،شہدا میں صوبیدارشجاع محمد،نائیک محمد رمضان اور سپاہی عبدالرحمان شامل ہیں، آئی ایس پی آ کے مطابق ہلاک […]

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں پھنسے 233سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفر آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کے قریب گاڑیاں پھنس گئیں جن میں233کے قریب سیاح سوار تھے جنہیں مظفرآباد انتظامیہ کی مدد سے باحفاظت نکال لیا گیا۔ جمعرات کو ہونے والی برفباری کے بعدپولیس کا کہنا ہے کہ مسافروں کی گاڑیاں برفباری کے بعد پھسلن کے باعث پھنس گئیں، سیاحوں […]

پنجاب صوبائی کابینہ اجلاس، وفاقی حکومت کی جانب سےہیلتھ انشورنس پروگرام کی رقم ادا نہ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8 واں اجلاس ہوا جس میںپنجاب کابینہ نے ہیلتھ انشورنس پروگرام کی رقم ادا نہ کرنے پر وفاقی حکومت کے رویے پر گہری تشویش کا اظہار کیا،وفاقی حکومت سے واجب الادا رقم جلد ریلیز کرنے کا مطالبہ بھی کیا، کابینہ نے پنجاب سوشل پروٹیکشن پالیسی […]

پی ٹی آئی کا استعفوں کی منطوری کیلئے سپریم کوٹ جانے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کا استعفوں کی منطوری کیلئے سپریم کوٹ جانے کا اعلان ،مہنگائی، بجلی و گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج جمعہ کو کیا جائے گا،پیر کو سینیٹ ممبران اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی اجلاس کے بعدفواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا […]

حکومت اپنی رٹ ہر صورت قائم کرے گی ،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو

گوادر( نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا کہ مظاہرین حساس جگہ پر بیٹھ گئے تھے، ملک کی بدنامی ہو رہی تھی،ہم نے ان کے وفد سے بات کی، وہ کسی صورت مان ہی نہیں رہے تھے،چینی وہاں سے گزرتے تھے، اس لئے انہیں وہاں سے ہٹایا گیا،جب مظاہرین کو دھرنے کی جگہ […]

پارلیمنٹ عمران خان کی خواہش پر نہیں آئین اور قانون کے مطابق چلے گی، فیصل کریم کنڈی

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی بہبود فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت کے حوالے سے عمران خان روزانہ نیا خواب دیکھتے ہیں،پارلیمنٹ عمران خان کی خواہش پر نہیں آئین اور قانون کے مطابق چلے گی،عمران خان سنجیدہ ہیں تو پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں توڑیں،سیلاب متاثرین آ […]