رہنما جے یو آئی مفتی ابرار کے بھتیجے مفتی عثمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )رہنما پاکستان جمیعت علما اسلام مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان جمعرات کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان خان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم نوجوان […]
معاشی بحران شدت اختیار کر گیا،اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے بھی کم رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 23 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 29.29 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 23 دسمبر تک 11.71 ارب ڈالر رہے۔پاکستان […]
وزیر اعلیٰ محمود خان اور کے پی گورنر کے مابین اختلافات،ہیلی کاپٹر لینڈنگ روکنے کی کوشش کی تو گورنر ہاؤس کو تالا لگا دیں گے،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق گورنر کو لیٹر بھیجا گیا شاید گورنر کو ترجمہ کرنا نہیں آتا، ایک ہیلی کاپٹر میں سروس اور دوسرے کے پائلٹ کی چھٹی تھی، گورنر ہاؤس کسی کی ذاتی جاگیر نہیں جہاں وہ کسی کی ہیلی کاپٹرکی […]
اسٹیٹ بینک نے گورنر جمیل احمد کے دستخط والے نوٹ جاری کر دئیے

لاہور(نیوزڈیسک)بینک دولت پاکستان نے گورنر جمیل احمد کے دستخط والے بینک نوٹوں کا ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے اجرا ء کر دیا۔ سابق گورنروں کے دستخط والے بینک نوٹ بھی بطور لیگل ٹینڈر بدستور گردش میں رہیں گے۔
گیس سیکٹر میں گردشی قرضے کے معاملے کو نمٹانے کے لیے تین ایام کار میں رپورٹ کو حتمی شکل دے جا ئے،اسحاق ڈار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج فنانس ڈویژن میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، اشفاق یوسف تولہ، سیکرٹری خزانہ اور فنانس اور پیٹرولیم ڈویژن کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس […]
بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے اور چین سے آنیوالوں کے کووڈ ٹیسٹ کا فیصلہ

کراچی ( نیوز ڈیسک )بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے اور چین سے آنیوالوں کے کووڈ ٹیسٹ کا فیصلہ،محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر کورونا کے نئے ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت […]
ملک بھر میں دہشتگردی کے پیش نظر اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں حالیہ دہشتگردی کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کر کے اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔اہم تنصیبات پر موک ایکسرسائز اور آنے جانے والوں کا ڈیٹا نادرا ایپلیکیشن سے چیک کرنے کا بھی کہا گیا ہے، یہ فیصلہ اسلام آباد اور بنوں میں دھماکوں […]
تاریخ کا مہنگا ترین سال 2022،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،عوام کی قوت خرید جواب دے گئی

کراچی( نیوز ڈیسک )سال کے آغاز پر 900روپے کلو فروخت ہونے والی کالی مرچ دسمبر تک 1100روپے کلو فروخت ہونا شروع ہو گئی، سفید زیرہ 2200سے بڑھ کر 2600 روپے کلو پر آگیا، بڑی الائچی 560روپے کلو سے بڑھ کر 625روپے کلو پر آگئی، دار چینی کی تھوک قیمت 1325سے بڑھ کر 2670 روپے کلو پر آگئی […]
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ یکم جنوری کو ہوگا

لاہور( نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ یکم جنوری کو ہوگا،طبی معائنہ میں عمران خان کی ٹانگ کا ایکسرے کیاجائیگا،عمران خان 3 سے 4 ہفتوں میں مکمل صحت مند ہوجائیں گے جیسے ہی ڈاکٹر ان کا اجازت دین گے وہ ملک گیر پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کو لیڈ کریں گے۔
اسپیکر قومی اسمبلی استعفے منظور کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قاسم سوری نے استعفے منظور کرنے کے تمام پراسس کو مکمل کیا تھا، سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے ر ہنمااسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام استعفے پہلے ہی منظور ہو چکے تھے،اسپیکر قومی اسمبلی نے جو 11 استعفے منظور کئے کیا انہیں بلایا […]