اہم خبریں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ یکم جنوری کو ہوگا

لاہور( نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ یکم جنوری کو ہوگا،طبی معائنہ میں عمران خان کی ٹانگ کا ایکسرے کیاجائیگا،عمران خان 3 سے 4 ہفتوں میں مکمل صحت مند ہوجائیں گے جیسے ہی ڈاکٹر ان کا اجازت دین گے وہ ملک گیر پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کو لیڈ کریں گے۔

متعلقہ خبریں